بتا[2]

( بُتّا[2] )
{ بُت + تا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زیور میں ٹانکا لگانے کے چراغ کا ڈیوٹ جس کے منہ پر نباتاتی تیل بھرا رہتا ہے اور سنار اس میں بتی لگا کر اس کو شعلے کو بنک نال کے ذریعے ٹانکے پر دوڑا کر اس کو گرماتا پگھلاتا ہے۔
  • Blow
  • cuff
  • box