بتاشا

( بَتاشا )
{ بَتا + شا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لباب، بلبلہ، (مجازاً) بڑی بوند، ایک قسم کی مٹھائی جو شکر کے قوام سے بشکل حباب بنائی جاتی ہے اور اس کے محدب حصے میں ننھے ننھے سوراخ ہوتے ہیں۔
  • Lit
  • a thing filled with wind
  • ;  bubble;  sweetmeat or sugar cake (of a spongy texture
  • and hollow within);  a kind of firework (a small anar)