برون آمد کا

( بِرُون آمَدْ کا )
{ بِرُون + آ + مَد + کا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نکلنے کا، اندر سے باہر آنے کا، مکان سے باہر آتے وقت بائیں طرف کا (دروازہ پھاٹک وغیرہ)۔