بری الذمہ

( بَریُّ الذِّمَّہ )
{ بَری + یُذ (ا ل غیر ملفوظ) + ذِم + مَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ذمے داری سے الگ، جواب دہی اور مواخذے سے مستثنٰی۔
  • free from charge or obligation;  justified irresponsible unaccountable