بری[2]

( بَری[2] )
{ بَری }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شکر اور میوہ وغیرہ جو دلھن کے کپڑوں کے ساتھ شادی سے پہلے مٹکیوں اور بینیوں وغیرہ میں رکھ کر دولھا کے یہاں دلھن کے گھر بھیجا جاتا ہے (بیشتر برات کی صورت میں)، ساچق۔
  • wedding garment
  • ornaments
  • presents
  • sent from the bridegroom's house to the bride's previous to the wedding day