تفصیلات
تاتیاتاتی چاچا
سنسکرت زبان کے لفظ تات یا تاتی سے نکلا ہے اور اردو میں بطور اسم مذکر کر کے مستعمل ہے ١٨٢٨ء میں "رسوم ہند" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - چچا۔
"پندرہ دن پیچھے تیرے چاچا، چاچی تجھے بلا لیں گے۔" رجوع کریں: چچا
( ١٨٦٨ء، رسوم ہند، ٣١ )