بدیسی الاصل

( بَدیسیُ الْاَصْل )
{ بَدے + سِیُل (ا غیر ملفوظ) + اَصْل }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو اصلاً غیرملکی ہو، بنیادی طور سے دوسرے ملک سے تعلق رکھتا ہو۔