بانوے عجم

( بانوے عَجَم )
{ با + نوے (واؤ مجہول) + عَجَم }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - نوشیروین عادل کی پوتی امام حسین کی زوجہ اور امام زین العابدین کی والدہ شہربانو کا مختصر لقب (مرثیائی ادب میں بطور تلمیح مستعمل)۔