برجی

( بُرْجی )
{ بُر + جی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھوٹا برج، گنبد کے اوپر کا چھوٹا گنبد۔
صفت نسبتی
١ - برج سے منسوب، برج کی وضع قطع کا۔
  • small tower
  • turret
  • cut-water of the pier of a bridge