برداشتہ

( بَرْداشْتَہ )
{ بَر + داش + تَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مرکبات میں بطور جزو اول مستعمل، خاطر اور دل وغیرہ کے ساتھ اچاٹ، کبیدہ یا رنجیدہ وغیرہ کے معنی میں مستعمل۔
  • raised up
  • elevated;  taken up or away
  • removed