برگیڈ

( بِرْگیڈ )
{ بِر + گیڈ (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پیدل فوج، پیادوں اور سواروں کی ملی جلی فوج جس میں دو یا دو سے زیادہ رجمنٹس ہوں۔
  • brigade