بساطی

( بِساطی )
{ بِسا + طی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھر کی ضرورت کا خردہ سامان (سوئی، کنگھی آئینہ وغیرہ) کا تاجر، پھیری لگانے والا دوکاندار۔
  • goods
  • waves