حاسب

( حاسِب )
{ حا + سِب }
( عربی )

تفصیلات


حسب  حاسِب

اصلاً یہ عربی زبان کا لفظ ہے اور ثلاثی مجرد کے باب سے ہے عربی میں بطور اسم صفت کے طور پر اور اردو میں بطور فاعل صفت کے طور پر مستعمل ہے۔ ١٩٧٣ء "جدید سائنس"، دسمبر ٧٦ میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
جمع ندائی   : حاسِبو [حا + سِبو (و مجہول)]
جمع غیر ندائی   : حاسِبوں [حا +سِبوں (و مجہول)]
١ - حساب لینے والا، شمار کرنے والا، کمپیوٹر۔
"درختوں کی افزائش کی پیش گوئی کے لیے حاسبوں کو استعمال کیا جانے والا ہے"      ( ١٩٧٣ء، جدید سائنس، دسمبر، ٧٦ )