کونہ کچیلا

( کونَہ کُچَیلا )
{ کو (واؤ مجہول) + نَہ + کُچَے (ی لین) + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کونا کھدرا، غیرمانوس اور غیر معروف حصے، مکان کے بند اور متروک حصے، کسی مکان کا وہ حصہ جو صاف ستھرا نہ ہو اور بے پروائی سے نظر انداز کیا جا رہا ہو۔
  • hole and corner;  every corner