کونسل خانہ

( کَونْسَل خانَہ )
{ کَون (واؤ لین) + سَل + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قونصل خانہ، سفارت خانہ، کونسلر کا دفتر، قونصلیٹ کا دفتر۔