حاجت روا

( حاجَت رَوا )
{ حا + جَت + رَوا }

تفصیلات


فارسی زبان کا لفظ ہے اس کے حروف اصلی ح و ج ہیں۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے ١٧٠٧ء "ولی، کلیات"، ٢٢٧ میں مستعمل ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - ضرورت احتیاج یا آرزو پوری کرنے والا۔     
 مصائب کے سیلِ محرم کو تو روکے اور آفت کے ماروں کا حاجت روا ہے     رجوع کریں:   ( ١٩٦٤ء، فارقلیط، ٢٨ )
  • providing or supplying what is needed