کوکھ کا آزار

( کوکھ کا آزار )
{ کوکھ (واؤ مجہول) + کا + آ + زار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اسقاط کا مرض، بچوں کا جیتا نہ بچنا، مر جانے کا مرض، پیٹ کی نظر۔