بر کا پانی

( بَر کا پانی )
{ بَر + کا + پا + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندو) بیاہ کے موقع کی ایک رسم جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ دولھا کو جس پانی سے اشنان کراتے ہیں وہی اکٹھا کر کے دلہن کے ہاں بھیجتے ہیں (جس برتن میں بھیجا جاتا ہے اسے دلھن والے شکر وغیرزہ سے پر کر کے واپس کرتے ہیں۔