کھاتا قبضہ

( کھاتا قَبْضَہ )
{ کھا + تا + قَب + ضَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جائداد کا ایک ایسا حصہ جس پر ایک مالکح اراضی یا دو یا دو سے زیادہ مالکان اراضی مشترک قابض ہوں۔