کھتاء ملکیت

( کھتاءِ مِلْکِیَت )
{ کھا + تا + اے + مِل + کِیَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی محال کا وہ حصہ یا جزو جس پر ایک مالک زمین یا دو یا دو سے زیادہ مالکان باالاشتراک قابض ہوں۔