کھانا پینا

( کھانا پِینا )
{ کھا + نا + پی + نا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کھانے پینے کا سامان، آب و طعام، سامان خورد و نوش، دانہ پانی، غذا۔
  • meat and drinks
  • food
  • victuals
  • fare
  • board