کیمیا گری

( کِیمْیا گَری )
{ کِیم + یا + گَری }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کیمیا گر کا کام یا پیشہ، سونا بنانے کا فن، کیمیا سازی۔
  • the practice of alchemy;  practical chemistry.