کینہ آوری

( کِینَہ آوَری )
{ کی + نَہ + آ + وَری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - دل میں عداوت رکھنا، بغض و بیر رکھنا۔
  • animosity
  • rancour
  • malignity