کیمرا مین

( کَیمْرا مَین )
{ کَیم (ی لین) + را + مَین (ی لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عکس اتارنے والا، تصویر کھینچنے والا شخص۔ فوٹو گرافر۔
  • cameraman