کیمیا اثر

( کِیمْیا اَثَر )
{ کِیم + یا + اَثَر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کیمیا کا اثر رکھنے والا۔
  • effective as chemistry;  alchemic;  chemical;  having power of analyzing.