کھیت مزدور

( کھیت مَزْدُور )
{ کھیت (ی مجہول) + مَز + دُور }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اجرت کے عوض دوسروں کے کھیت پر کام کرنے والا کسان، بے زمین کسان جو اجرت پر زمیندار کا کام کرے۔