کھویا کھویا سا

( کھویا کھویا سا )
{ کھو (واؤ مجہول) + یا + کھو (واؤ مجہول) + یا + سا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کسی خیال میں ڈوبا ہوا، اپنے سے بے خبر، مدہوش۔