کھڑکی دار پگڑی

( کھِڑْکی دار پَگْڑی )
{ کھِڑ + کی + دار + پَگ + ڑی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مار واڑی وضع کی پگڑی جس کے بلوں سے خانے بن جاتے ہیں۔