کھلاڑی پن

( کھِلاڑی پَن )
{ کھِلا + ڑی + پَن }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کھلنڈرا پن، لا ابالی پنا، کھلاڑ پن، غیر سنجیدہ ہونا۔
  • playfulness
  • sportive ness
  • wantonness.