کھلونا گاڑی

( کھِلونا گاڑی )
{ کھِلو (واؤ مجہول) + نا + گا + ڑی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بچوں کے کھیلنے کی چھوٹی گاڑی (انگریزی Toy Car کا ترجمہ)۔