کھدائی کا کام

( کھُدائی کا کام )
{ کھُدا + ای + کا + کام }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پتھر لکڑی وغیرہ پر ابھرے ہوئے نقش و نگار اور پھول بوٹے کھودنے اور تراشنے کی صنعت، مداخل کا کام، منبت کاری۔