کھرپا بہادر

( کھُرْپا بَہادُر )
{ کھُر + پا + بَہا + دُر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (کنایۃً) احمق، بے وقوف، پھوندو، وہ بے وقوف اور احمق جو اپنے آپ کو بہت بہادر سمجھتا ہو۔