کھرپا جالی

( کھُرْپا جالی )
{ کھُر + پا + جا + لی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھاس کھودنے کا اوزار اور جالی جس میں گھاس باندھتے ہیں۔
  • weeding-knife and net (for holding grass).