کھجور پایہ

( کَھجُور پایَہ )
{ کَھجُور + پا + یَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مرغ کی ایک قسم جس کی ٹانگوں کے کھردرے حصے کی چتیاں کھجور کے تنے کی طرح پرت دار ہوتی ہیں۔