کھٹا میٹھا

( کھَٹّا مِیٹھا )
{ کھَٹ + ٹا + می + ٹھا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ترشی مائل میٹھا،خ چاشنی دار، کھٹے اور میٹھے مزے والا، خوش ذائیقہ؛ جھاڑی بوٹی کے بیر جو کھٹ مٹھے ہوتے ہیں۔
  • sour and sweet