کیل بھیڑی

( کِیل بھیڑی )
{ کِیل + بھے + ڑی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (دباغت) اس بھیڑ کی کھال جو مذبح کی گئی ہو۔