کیل گھر

( کِیل گھَر )
{ کِیل + گھَر }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ جگہ جہاں مویشی ذبح کیے جاتے ہیں، مذبح، مذبح خانہ۔