کینہ نواز

( کِینَہ نَواز )
{ کی + نَہ + نَواز }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کینہ رکھنے والا، عداوت اور دشمنی رکھنے والا۔