کیچڑ کی اینٹ

( کِیچَڑ کی اِینْٹ )
{ کی + چَڑ + کی + اِینْٹ (نون مغنونہ) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گندی جگہ رہنے والا، غلاظت میں پھنسا ہوا، (کنایۃً) مجبور، بے بس۔