کیک پین

( کیک پَین )
{ کیک (ی مجہول) + پَین (ی لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پرات یا پرات جیسا برتن جس میں کیک بنائیں یا گرم کیے جائیں۔
  • cake pan