کیاری بندی

( کِیاری بَنْدی )
{ کِیا + ری + بَن + دی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کیاری بنانا، کھیت یا باغ میں پانی پہنچانے کے لیے کیاریوں کو درست کرنا۔