کوہ ندا

( کوہِ نِدا )
{ کو (واؤ مجہول) + ہے + نِدا }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - ایک داستانوی پہاڑ جس میں کہتے ہیں کہ یا اخی کی صدائیں آتی ہیں۔