کوہ و دمن

( کوہ و دَمَن )
{ کو (واؤ مجہول) + ہو (واؤ مجہول) + دَمَن }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پہاڑ اور پہاڑ کا دامن، وادی۔