فرقہ آرائی

( فِرْقَہ آرائی )
{ فِر + قَہ + آ + را + ای }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مختلف مذہبی جتھوں میں بٹ جانے کے بعد ایک دوسرے کی مخالفت کا عمل۔