فرقہ پرستی

( فِرْقَہ پَرَسْتی )
{ فِر + قَہ + پَرَس + تی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - صرف اپنے ہی فرقے کا خیال کرنا اور دوسرے فرقہ والوں کو نظر انداز کرنا۔