فرق اول

( فَرْقِ اَوَّل )
{ فَر + قے + اَوْ + وَل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تصوف) محجوب ہونا، طلب کا حق سے سبب کثرت اور رسوم خلقیہ کے اپنے حال پر باقی رہنے کے، اس کو فرق بُعد الجمع بھی کہتے ہیں۔