فرض نسبتی

( فَرْضِ نِسْبَتی )
{ فَر + ضے + نِس + بَتی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فرض نسبتی سے وہ فرض مراد ہے جس کے مقابلے میں کسی شخص یا مجمع اشخاص کو کوئی حق حاصل ہو، مثلاً، قرضہ ادا کرنے کا فرض۔