فرشتۂ غیب

( فَرِشْتَۂِ غَیب )
{ فَرِش + تَہ + اے + غَیب (ی لین) }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - ہاتف غیبی، خلاف امید امداد، کسی کا غیر متوقع طور پر مدد کے لیے موجود ہونا۔