فرش پیما

( فَرْش پَیما )
{ فَرْش + پَے (ی لین) + ما }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - زمین کو ناپنے والا، رستہ طے کرنے والا، جادہ پیما۔