فرسودہ لباس

( فَرْسُودَہ لِباس )
{ فَر + سُو + دَہ + لِباس }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پھٹے پرانے کپڑے، خراب و خستہ پوشاک۔